مکاسہ جاگیر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کاشت کاری) وہ جاگیر جس کی آمدنی کا ایک معین حصہ سرکار کو ادا کرنا ضروری ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کاشت کاری) وہ جاگیر جس کی آمدنی کا ایک معین حصہ سرکار کو ادا کرنا ضروری ہو۔